نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کلکتہ کو 177 کا ٹارگٹ ملا ہے۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    9 اوورز میں 70 پہ 2 آؤٹ۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ چل رہی ہے یہاں۔ وعلیکم السلام
  4. یاز

    آج کی تصویر

    یہ بات تو یقینی ہے کہ پہئے وغیرہ کی ایجاد کے بعد کی تصویر ہے۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی تو فرق پڑا۔ یعنی چھپ چھپا کے کی بجائے کھلم کھلا۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جج کو نہیں ہٹایا جا سکتا۔ جج کو صرف جج ہی ہٹا سکتے ہیں سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے۔ اور آج تک یہ کونسل کسی ریفرنس پہ شاید ہی فیصلہ دے پائی ہو۔ یعنی کہ جج کو نہیں ہٹایا جا سکتا۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی پوترتا لوٹ آئی!
  8. یاز

    آج کی تصویر

    دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانے یا اپنے جاہ و جلال کو خرچ کرنے کی بجائے آسان نسخہ یہ ہے کہ مابدولت بابا رحمتا کو آواز دے لیں۔
  9. یاز

    آج کی تصویر

    ہم مابدولت کی رنجیدگی و کبیدگی میں برابر کے شریک ہیں۔
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بپتسمہ ہو گئی یعنی کہ۔
  11. یاز

    آج کی تصویر

    بندہ بس اتنا سمجھ پایا ہے کہ مابدولت صاحب اردوئے معلی میں یدطولیٰ وغیرہ رکھتے ہیں۔
  12. یاز

    آج کی تصویر

    اور خاکسار مابدولت کے کامل اتفاق کو باعثِ انبساط گردانتا ہے۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یعنی کل چھاجوں چھکے برسنے کا امکان ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ٹی20 لیگز میں قسمت کا نیا نام سکرپٹ ہے شاید۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    انڈین سکرپٹ لیگ کا زبردست آغاز۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ان کے پاس سکرپٹ کی غلط کاپی چلی گئی شاید۔
  17. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سوری، سکرپٹ نے کمال۔۔۔۔۔۔۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور چوکا بھی لگ گیا۔ چنئی نے کمال شمال کر دکھایا۔
  19. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    میچ کو ٹائی کروانا سکرپٹ کا اوجِ کمال ہو گا۔
Top