نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چھکا مار لیا گیا۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسے اسد عمر نے ایک بار فرمایا تھا کہ ملک میں پہلے ہی بجلی کی کمی ہے، اوپر سے حکومت ہائبرڈ گاڑیاں منگوا رہی ہے۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آخری اوور، آخری وکٹ، سات رنز درکار۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    براوو کا ایک اور چھکا، اور پھر براوو آؤٹ۔
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چار چھکے، ایک چوکا۔
  6. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب 9 گیندوں پہ فقط 13 رنز درکار۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    19ویں اوور کی پہلی 2 گیندوں پہ براوو کے چھکے۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    براوو نے میک لیگان کے ایک اوور میں 2 چھکوں کی مدد سے 20 رنز بنا لئے۔ اب 2 اوورز میں 27 رنز درکار۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    17 اوورز میں 119 پہ 8 وکٹیں گر چکی ہیں۔ 3 اوورز میں 47 رنز درکار۔
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کے منہ سے آج تک مقدمات کی جلد سماعت، عدالتی نظام کی بہتری جیسے امور پہ شاذ ہی کچھ سنا ہو۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عظمیٰ جی آئی کیو اور نالج میں ہمارے صحافیوں کو بھی مات دے رہی ہیں۔
  12. یاز

    آج کی تصویر

    گاڑی ہے یا مقناطیس، جو ہر طرف ذی روح چپکے پڑے ہیں۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بظاہر چنئی مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم سکرپٹ کچھ بھی کروا سکتا ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    16 اوورز میں 115 پہ 7۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    6 اوورز میں 42 رنز پہ 2 آؤٹ۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی کی جانب سے واٹسن اور رایودو کا محتاط آغاز۔ 3 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 19 رنز۔
  17. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ممبئی انڈینز نے 20 اوورز کے اختتام پر 165 رنز بنائے ہیں۔
  18. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    بطورِ ریاست بھی تو۔
  19. یاز

    دو مکالموں کے لطیفے

    سید عمران بھائی! جلدی پہنچئے جناب۔ ویسے لطیفہ پنجابی میں ہوتا تو ڈوب ڈوب بروزنِ dobe dobe کر کھانا ٹھیک تھا۔
Top