کہیں پڑھا تھا کہ مولانا ظفر علی خان کا بھتیجا یا بھانجا ان کے اخبار میں کام کرتا تھا۔ ایک دفعہ کسی خبر یا مضمون میں لفظ "فوتیدگی" استعمال کرنے پر اس کو کھڑے کھڑے اخبار سے نکال دیا۔
اور آج کل یہ حال ہوا پڑا ہے۔
کسی نے معین اختر کی فوتگی یا برسی پہ کرکٹر معین خان کی تصویر بھی لگائی تھی۔