کچھ کا اختیار اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیا ہے۔۔۔
مثلاً نیکیاں اور گناہ کرنا۔۔۔
اور کچھ کا اختیار قطعاً اپنے پاس رکھا ہے جیسے زندگی، موت، اولاد، صحت، بیماری، رزق وغیرہ۔۔۔
لیکن انسان کو محنت کرنے کا اختیار دے کر کہہ دیا کہ ہم محنت کرنے والے کی محنت کو ضائع نہیں کریں گے ۔۔۔
اگر وہ برائی کی طرف جانے...