بچے تو معصوم ہوتے ہیں، ان کا آپس میں لڑنا جھگڑنا ، کھیلنا کودنا ، شرارتیں کرنا، ہنسنا بولنا، روٹھنا منانا عین فطرت انسانی ہے اور ایسی بات نہیں جو بڑا ہونے پر ان کی بزرگی کے خلاف ہو۔۔۔
البتہ اس واقعہ کو اس طرح ہائی لائٹ کرنا اور حضرت فاطمہ سے یہ جملہ منسوب کرنا کہ اللہ تم سے ناراض ہے مناسب...