نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    مہینے میں ایک مرتبہ ماؤں کی میٹنگ رکھی جائے اور انہیں علم اوراساتذہ کے ادب سمیت دیگر چیزوں کی تربیت دی جائے... بچوں کو گفٹ دینے کا ارادہ ہو تو وہ بھی اسی موقع پر دیا جائے تاکہ ماؤں کا دل جیت لیا جائے!!!
  2. سید عمران

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    کنگھا، تولیہ، بےبی شیمپو اور صابن کا خرچہ برداشت کریں اور روزانہ ایک بچے اور ایک بچی کا سر اور منہ دھلوائیں... انہیں تصاویر کے ذریعے جراثیم اور گندگی کے بارے میں بتائیں اور کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کی ترغیب دیں... یاد رکھیں تربیت ایک دفعہ کہنے کا نام نہیں، تکرار مسلسل کا عمل ہے... اسے عربی میں...
  3. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ہم تو اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بھانت بھانت کے لوگوں کی بھانت بھانت کی بولیاں سننے سے بہتر ہے کہ خاموش رہا جائے یا اپنی مثبت رائے کا اظہار کرکے ایک طرف ہوجایا جائے۔۔۔ ویسے بھی ہر جنگ نہیں لڑنی چاہیے، نہ ہر اوکھلی میں سر دینا چاہیے۔۔۔ سوشل میڈیا ہو یا حقیقی دنیا آپ کو اچھے اخلاق اور بہترین رویوں...
  4. سید عمران

    تنزانیہ سفاری

    واہ۔۔۔ جنگل میں منگل۔۔۔ امیزنگ!!!
  5. سید عمران

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    بس پھر بسم اللہ سلام سے ہی کریں۔۔۔ سلام کے سلسلے میں بچوں کو تین باتیں سکھائیں (ان باتوں پر بڑوں کو تو اور بھی زیادہ عمل کرنا چاہیے۔۔۔) ۱)۔۔۔۔بچوں کو پہلا سبق واضح انداز میں سلام کرنے کا دیں۔۔۔ ساما لیکم، سائی کُم، سلاما علیکم جیسے مجہول اندا ز کی اصلاح کریں۔۔۔ اور بچوں سے واضح انداز میں...
  6. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اس سوچ کو ذہن سازی سے ہی بدلا جاسکتا ہے۔۔۔ حجۃ الوداع کا خطبہ کہ کسی گورے کو کالے پر فوقیت ہے نہ عربی کو عجمی پر۔۔۔ اگر انسان کی کوئی قیمت ہے تو وہ نیک اعمال اور تقویٰ سے ہے۔۔۔ انسان کی یہ قیمت قیامت کے دن لگے گی، جسے خدا خود لگائے گا۔۔۔ خدا کے سوا کسی کو کسی کی قیمت بڑھانے یا گرانے کا اختیار...
  7. سید عمران

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    تاریخ کی جن کتابوں نے ان کی ناراضگی کا ذکر کیا، ان ہی کتابوں نے صلح کا ذکر بھی کیا ہے۔۔۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ معصوم صرف انبیاء ہوتے ہیں یا فرشتے۔۔۔ صحابہ معصوم نہیں ہیں لیکن مغفور ہیں، ان کی ہر قسم کی لغزشوں کی مغفرت کا اعلان اللہ تعالیٰ نے قرآن میں رضی اللہ عنہم فرما کر کردیا۔ اس کے بعد...
  8. سید عمران

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    اگر ان جگہوں، وقتوں اور معاشروں میں مسلمان تھے تو یہ زوال ان ہی کا ہوا!!!
  9. سید عمران

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    قربانی کے دنوں میں عام لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کبھی گائے کے دماغ میں کلبلاتے ہوئے کیڑے نظر آتے ہیں!!!
  10. سید عمران

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    یہ دونوں الگ الگ باتیں ہیں۔۔۔ اگر مسلمانوں کی حکومت کا مذہب سے کوئی تعلق نہ ہو تو حدود، تعزیرات، امر بالمعروف و نہی عن المنکر، جہاد اور زکوٰۃ کی وصولی وغیرہ جیسے احکاماتِ خداوندی جو اسلامی حکومت کے ذمہ ہیں یہ سارے شعبے تو دنیا سے ختم ہوجائیں گے!!!
  11. سید عمران

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    نہ جانے آج کل یہ رجحان کہاں سے چل نکلا ہے کہ فارمی مرغی کے گوشت کو بلاوجہ سور کے گوشت سے تشبیہ دی جارہی ہے۔۔۔ اس سلسلے میں وقت کے جید علماء کرام سے رجوع کریں، عوام کو بلاوجہ حلال کے چیزوں کے بارے میں شکوک و شبہات میں نہ ڈالیں۔۔۔ البتہ اگر اس میں صحت سے متعلق نقصان دہ عناصر پائے جاتے ہیں تو...
  12. سید عمران

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس سے مراد صرف اہل بیت کا ایک دوسرے سے میل ملاپ ہے تو ایسا اس لیے نہیں ہے کہ جب حضرت علی خلیفہ بنے تو صرف اہل بیت کے خلیفہ نہیں تھے سارے مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔۔۔ پھر حضرت علی کی شہادت کے بعد حضرت حسن نے حضرت معاویہ سے صلح کرلی اور ان کے حق میں اپنی خلافت کے حق سے...
  13. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عدم برداشت منفی ہے اور برداشت مثبت۔۔۔ جیسے ہم آپ کو مثبت لیتے ہیں!!!
  14. سید عمران

    آج کی تصویر

    جی ، یہ دوسرے دور ہی کی تصویر ہے ۔۔۔ پہلی کانفرنس میں کانگریس نے شرکت نہیں کی تھی۔۔۔ دوسری کانفرنس میں کانگریس شریک ہوئی تو اس کے مقابلہ میں مسلم لیگ بھی بشمول قائد اعظم و علامہ اقبال جیسے مضبوط رہنماؤں کے ساتھ میدان میں اتری!!!
  15. سید عمران

    آج کی تصویر

    لندن میں گول میز کانفرنس کے تین دور ہوئے تھے۔۔۔ پہلا دور ۱۰؍نومبر ؁۱۹۳۰ء سے ۱۹ ؍جنوری ؁۱۹۳۱ء تک جاری رہا۔ ۔۔ دوسرا دور ۷؍ ستمبر ؁۱۹۳۱ء سے یکم دسمبر ؁۱۹۳۱ء تک جاری رہا۔۔۔ تیسرا دور ۱۷؍نومبر؁۱۹۳۲ء سے ۲۴؍ نومبر ؁۱۹۳۲ء تک جاری رہا۔۔۔ پہلے دور میں ڈاکٹر اقبال شریک نہیں تھے، یہ دوسرے دور میں شامل...
  16. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جیسے جادوئی مناظر ہوں۔۔۔ نہایت سحر انگیز!!!
  17. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ادب بہت لطیف شے ہے۔۔۔ اسی لیے اس سے لطف اٹھایا جاتا ہے۔۔۔ ہمارے یہاں خالصتاً ادبی کام کرنا بھوکوں مرنے کے مترادف ہے۔۔۔ اس کی ایک وجہ کاپی رائٹ ایکٹ پر عمل درآمد نہ ہونا، پبلشرز کا صاحب تصنیف کو اس کا جائز حصہ نہ دینا وغیرہ ہیں۔۔۔ مختصر یہ کہ جب تک آپ تخلیقی ذہن کے حامل افراد کو اس کے کچن کی...
  18. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    تعلیم و تربیت سے اور معاشی خوش حالی سے۔۔۔ تعلیم تو پہلے کی بنسبت بہت عام ہوچکی ہے البتہ تربیت اسی نسبت سے کم ہورہی ہے۔۔۔ نہ بڑوں سے بات کرنے کا شعور، نہ چھوٹوں سے بات کرنے کی تمیز نہ ہم عمروں سے بات کرنے کا لحاظ۔۔۔ معاشرے میں دوسرے انسانوں کے ساتھ کیسے رہنا ہے، اس تربیت کا آغاز ماں کی گود سے...
  19. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    جی بالکل یقین رکھتے ہیں۔۔۔ یہ تو معاشرہ کا حصہ ہے۔۔۔ اسے آپ نظر انداز کیسے کرسکتے ہیں۔۔۔ البتہ اگر آپ کا مطلب کسی کو حقیر سمجھنے سے ہے تو مسلمان تو کیا خدا کی کسی بھی مخلوق کو حقارت کی نظر سے دیکھنا حرام ہے!!!
Top