میرے بھائی یہی تو عرض کرنے کی کوشش کررہا ہوں کہ تربیت اور ذہن سازی موقع آنے سے پہلے کے کام ہیں۔۔۔
جیسے حج یا عمرہ ادا کرنےسے پہلے احکامات سیکھنے چاہئیں، بعد میں نہیں۔۔۔
یہ خوشی کا موقع ہے تو خوشیاں منائیں اور خدا کا شکر بجا لائیں۔۔۔
ہماری قوم اجتماعی خوشیاں منانے کی عادی نہیں ہے، ایک یہی...