افسوس!!!
غیر مسلموں کی ہمدردی میں اتنے زیادہ بڑھ گئے کہ کسی نے مسلمان بھائی کو نرم انداز سے سمجھانے کی کوشش نہیں کی۔ ۔۔
یہ تو پروا ہ کی کہ غیر مسلم اس پوسٹ کو دیکھیں گے تو کیا کہیں گے۔۔۔
حالاں کہ اس پوسٹ کا کسی غیر مسلم کو دیکھنا یقینی بات نہیں۔۔۔
لیکن اپنے مسلمان بھائی کی ، ہمارے درمیان رہنے...