ویسے دشمنی کوئی بھی کسی کے ساتھ کرسکتا ہے۔۔۔
عورت عورت سے، مرد مرد سے، مرد عورت سے اور عورت مرد سے۔۔۔
عموماً گھریلو معاملات میں خواتین کی ایک دوسرے سے زیادہ نہیں بنتی۔۔۔
جیسے ساس بہو، نند بھاوج، دیورانی جِٹھانی۔۔۔
اور دفتری معاملات میں مرد مرد کا دشمن ہوتا ہے، باس کی نظروں میں اپنے نمبر بڑھانے...