میں کھانا کھا رہا تھا۔۔۔۔ اب تھک گیا ہوں۔۔۔ :D
ایک آدمی گاؤں میں درخت کے نیچے لیٹا ہوتا ہے کہ ادھر سے گاؤں کے ایک زمیندار کا گزر ہوتا ہے۔ وہ کہتا ہے۔۔۔۔
اوئے فضل دینا۔۔۔۔۔
تیرے بیٹے بہت آلسی ہیں۔۔۔
فضل دینا! وہ کیسے؟
زمیندار: کل صبح میں ہل لے کر نکلا تو راستے میں لیٹے ہوئے تھے۔ میں نے بہت...