اگر "طبع سستاں" پر گراں نہ گزرے تو دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی کو زحمت دے کر صفحہ نمبر پر ایک پر کلک رنجہ فرمائیے۔ اور اس کے بعد بصارت پر شدید ظلم کرتے ہوئے پہلا مراسلہ دیکھیے۔ اور اگر زبان عرصہ سے بیکار پڑی جامد نہ ہوگئی ہو۔۔۔ تو اس کی کارگردگی پرکھنے کو پڑھ بھی لیجیے۔ واللہ اس سے آسان طریقہ...