نتائج تلاش

  1. نیلم

    دنیا کا سب سے سستا ڈینٹسٹ

    ہمت نہیں ہو رہئ دیکھنے کی۔
  2. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    عقلمند انسان بیٹھ کر اپنی تکلیف کا رونا نہیں روتا رہتا بلکہ اُٹھ کر تکلیف کو دُور کرنے کی کوشش میں مصروف ہوجاتا ہے
  3. نیلم

    میں تیری رانی تو راجا میرا

  4. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    بہت شکریہ سر
  5. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  6. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    یا اللہ جو تو نے دیا۔اور جو تو نے نہیں دیا اور جو تو نے دے کرلے لیا۔ان سب پر تیرا شکر ہے۔کیونکہ جو تو نے دیا وہ تیری نعمت۔جو تو نے نا دیا وہ تیری حکمت۔اورجو تو نے دے کر واپس لے لیا وہ ہماری آزمائش۔۔
  7. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    اگررزق عقل اور دانشوری سے ملتا تو جانوراور بےوقوف بھوکے مر جاتے۔انسان کی تمام پرشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چانا اوروقت سے پہلے چانا ہے۔دنیا نصیب سے ملتی ہےاور آخرت محنت سے۔لیکن ہم ساری محنت دنیا کے لیے کرتے ہےاور آخرت کو نصیب پر چھوڑدیتے ہیں۔
  8. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    بہت شکریہ آپ کا
  9. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    دنیا نہیں زندگی لکھنا تھا۔۔ٹھیک کر دے پلیز۔
  10. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے۔اُستاد سبق دے کرامتحان لیتا ہےاورزندگی امتحان لےکرسبق دیتی ہے۔
  11. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    نہیں جی میں وہ والی نیلم نہیں ہوں۔
  12. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    شکریہ جی ضرور آتی رھوں گی ایک اچھی بات کے ساتھ
  13. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    تیرے در سے امید ٹوٹی تھی نا ٹوٹی ھیں نا ٹوٹے گی یا رب۔میں اس دنیا سے مایوس ھو سکتی ھوں مگرتیری رحمت سے نہیں۔
  15. نیلم

    آج کا شعر - 4

    کی محممد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
  16. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. نیلم

    نوشی گیلانی لانگ ڈیسٹنس کال ( نظم )

    نوشی گیلانی
  18. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    اللہ پاک سب کو رزق دے گا یہ اسکا وعدہ ہے۔لیکن وہ سب کو بخش دے گا ۔اس نے یہ وعدہ نہیں کیا پھر کیوں لوگ رزق کے لیے فکر مند ھیں اور مغفرت سے بفکر
  19. نیلم

    زندگی دو پل کی

Top