تو نماز پڑھتا ھے تیرا جسم اور روح نماز میں موجود ھوتے ھیں اور تو نماز میں ھی سارے کاروبار اور لین دین اورمعاملات طے کرتا رھتا ھے۔سوچ توُ کون ھے ؟ جان کہ ان رموزواسرار کو حل کرنے سے ھی مراتب ملتے ھیں۔اسلئے ایک حدیث صلعم ھے کہ جس نے اپنے نفس کو پہچانا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔۔۔۔ اگر اللہ کو...