اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
جی تعبیر ناول زیادہ اچھا ہے ڈرامہ کی نسبت۔اور اس سے پہلے بھی جتنے بھی ڈرامہ تھے ناول پہ مبنی وہ اچھے نہیں بنایے گے تھے۔ناول پڑھنے میں زیادہ اچھے ھیں۔میرا پسندیدہ ناول پیرہ کامل ہے۔آپ نے پڑھا ہے کیا۔۔۔۔
http://urdunovels.net/?page=21
کعبہ پر غلاف اس لیے ہے کہ پتہ چلے یہ کوئی عام چیز نہیں مسلمانوںکا قبلہ ہے۔۔
قرآن پر غلاف اس لیے ہے کہ پتہ چلے یہ کوئی عام کتاب نہیں اللہ کی کتاب ہے۔
روزے پر چادر اس لیے ہے کہ یہ کوئی عام قبر نہیں اللہ کے محبوب کی ھے۔
اس لیے عورت کو پردے کا حکم ہے کہ پتہ چلے کہ یہ کوئی عام عورت نہیں مسلمان...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
جب ہم پیدا ہوتے ھیں تو ہمارے کان میں اذان دی جاتی ہیں نماز نہیں پڑھائی جاتی۔
جب ھم فوت ہوتے ہیں تو نماز پڑھائی جاتی ہے اذان نہیں دی جاتی۔
ذرا سوچئیے،،،،
زندگی اور موت میں کتنا فاصلہ ہے۔اذان سےنماز تک کا۔۔۔۔۔
نماز میں جب کھڑے ہو تو نظر سجدے کی جگہ پر رکھو۔کہ ہمیں اس زمین میں جانا ہے۔
جب رکوع کرو تو پاوں دیکھو۔کہ ہماری جان پاوں سے نکلنا شروع ہوگی۔
جب سجدہ کرو تو ناک کی سمت دیکھو۔کہ مرنے کہ بعد سب سے پہلے ناک ختم ہو گی۔
اور جب بیٹھ جاو تو نظرے جھولی میں ہونی چاہیے کہ میری جھولی اب بھی خالی ہے۔۔۔۔
ٹیچر۔۔۔۔۔آہئ لو یو کس نے ایجاد کیا۔۔۔۔۔شاگرد چائنا نے
ٹیچر۔۔۔وہ کیسے؟
شاگرد۔۔۔کیونکہ اس کی نہ کوہی وارنٹیی ہے نہ گارنٹی چلے تو چاند تک نہ چلے تو شام تک