ملک کی موجودہ صورتحال میں تو آپ نے ایسی بات کہہ دی جیسے سورج مغرب سے طلوع ہو ۔:p
لیکن بہت سے پاکستانیوں کی طرح یقیناً میری بهی یہ شدید خواہش ہے کہ جلد از جلد وطن عزیز سے ناانصافی اور بدعنوانی کا خاتمہ ہو۔ باوجود اس کے، میں پهر بهی ان ایام میں زیادہ کام کرنے کو تیار ہوں۔