نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد اور ہم ڈاکٹر ہو گئے

    بہت بہت مبارک ہو مقالہ کیا رہا ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    محفل متراں دی

    چاہیے عشق سپاہی ایسا میں نوں مار گوا وے تھانہ کڈھ طبیعت والا صفتاں سب بدلاوے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِّن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ يَحْفَظُونَهُ مِنْ أَمْرِ اللّه ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ ۗ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ ۚ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ سورہ رعد آیت 11 ہر شخص کے آگے...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جہاز ترین!

    آپ کی دعا ۔۔۔ ہک ہاہ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

    مبارک ہو وےجی۔ تسی اور وڈے ہو گئے او
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ شعر مولانا حالی کا بھی نہیں۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ مولانا ظفر علی خان کا شعر ہے جو قران کریم کی ایک آیت کا منظوم ترجمہ ہے اور ان کی کسی کتاب میں چھپ چکا ہے
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ‏جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھے تم پر۔۔ ہنس کے کہنے لگے اور تمہیں آتاکیا ہے

    ‏جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھے تم پر۔۔ ہنس کے کہنے لگے اور تمہیں آتاکیا ہے
  8. عبدالقیوم چوہدری

    فیملی ٹری

    کافی دنوں کے بعد ایک عمدہ تحریر پڑهنے کو ملی۔ مزا آیا۔ بہت سی داد قبولیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    شکر الحمدللہ پڑهیں کہ ایک ہی تها۔ میرے ساتھ کبهی ایسا واقعہ نہیں ہوا اور ہوتا بهی کیسے ۔۔۔۔بانسری تبهی ہوتی جب بانس ہوں۔:)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی

    خبریں بریک کروائی جاتی ہیں تاکہ عوام کو ذہنی طور پر تیار کیا جا سکے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی

    نیشنل بھابی کی سیٹ خالی ہو گئی ہے کسی کو تو پُر کرنا پڑے گی۔ نواز شریف صاحب 3 بار وزیر اعظم بنے ہیں اب عمران خان صاحب کو تیسری دفعہ دلہا تو بن ہی جانا چاہیے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    جی آ۔ اس کے علاوہ کچھ اور ممکن بھی نہیں ۔۔۔نا

    جی آ۔ اس کے علاوہ کچھ اور ممکن بھی نہیں ۔۔۔نا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کل بلدیاتی انتخابات ہو رہے۔۔۔ جلدہی نئی ریلیں چڑھ جائیں گی

    کل بلدیاتی انتخابات ہو رہے۔۔۔ جلدہی نئی ریلیں چڑھ جائیں گی
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی

    یہ کون سا مسئلہ ہے، نئی مادر ملت مل جائیں گی۔۔۔زویا علی بھی تھی نا ایک اور ویسے مادر ملت کے بغیر بھی حسن نثار کو کچھ نہیں ہونے والا عمران خان صاحب لفٹ سے گرے تھے تو شریفوں نے ایک دن کے لیے الیکشن کمپین بند کر دی تھی اور ہسپتال میں عیادت کو بھی چلے گئے تھے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    جب اس کے دل میں کوئی اور آ گیا، میں بھی پنڈ چھوڑ کے لاہور آ گیا۔۔۔

    جب اس کے دل میں کوئی اور آ گیا، میں بھی پنڈ چھوڑ کے لاہور آ گیا۔۔۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آیان علی کی کچھ تصاویر

    ماشااللہ۔۔ ماشااللہ اللہ سوہنا اپنی امان وچ رکھے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بدر الفاتح

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
  18. عبدالقیوم چوہدری

    میرا ناشتہ

    کچھ تو کرنا تھا نا ۔۔۔مقابلے میں:battingeyelashes: ۔۔۔ ویسے دنیا کا مطلب 4-5 ملک نہیں ہوتا۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ایران میں 'شامِ غریباں' کی رسم

    حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ صرف شیعہ مسلک کے امام نہیں ہیں۔
Top