نتائج تلاش

  1. حسان خان

    بوسنیا کے دار الحکومت سرائیوو کی چند تصاویر

    آئیے آج آپ کو بلقان کے چھوٹے ترکی بوسنیا کے انتہائی حسین اور تاریخی حیثیت کے حامل دار الحکومت سرائیوو کی سیر کرائی جائے۔ قلعے سے شہر کا منظر دریائے ملیاتسکا پر بنا عہدِ عثمانی کا پُل جنگ کے دوران سرب اشغال گروں کی گولیوں سے مضروب عمارت سولہویں صدی کی علی پاشا مسجد آزادی چوک پر...
  2. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    امت کی کم سے یہ بات تو حقیقت پر مبنی ہے کہ کراچی کے ہر حلقے سے تحریکِ انصاف کو اچھے خاصے ووٹ ملے ہیں۔
  3. حسان خان

    لغات کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے۔

    میں تو سمجھتا تھا کہ صرف سکربڈ کا ممبر بننے سے ہی ڈاؤنلوڈنگ کا آپشن میسر ہو جاتا ہے۔ :( ایک یہی طریقہ سمجھ میں آتا ہے کہ اگر آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل بھیج دیں تو میں یہ پی ڈی ایف فائل آپ کو ارسال کر دوں گا۔
  4. حسان خان

    لغات کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے۔

    فی الحال تو میری نظر میں کوئی جامع اردو سے فارسی یا فارسی سے اردو آن لائن لغت نہیں ہے۔ البتہ اگر ملے گی تو انشاء اللہ ضرور آگاہ کروں گا۔ میں نے ایک فرہنگِ فارسی جدید اپلوڈ کی تھی، جو فارسی سے اردو تھی۔ لیکن یہ فرہنگ جامع فرہنگ نہیں ہے، بلکہ اس میں جدید ایرانی فارسی کے وہ دس ہزار الفاظ شامل ہیں...
  5. حسان خان

    لغات کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے۔

    السلام علیکم فارسی زبان کی اس سے جامع اور بہتر لغت شاید کوئی اور نہیں ہو گی۔ http://www.vajehyab.com/ لیکن یہ صرف فارسی سے فارسی لغت ہے۔ فارسی سے انگریزی کی یہ لغت بھی معیاری ہےِ: New Persian-English dictionary - Sulayman Hayyim
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر فرهاد و شیرین هر دو در دوران من بودی یکی شرمنده از من، آن یک از جانان من بودی (علی شیر نوایی) اگر فرہاد اور شیریں دونوں میرے زمانے میں ہوتے، تو اُن میں سے ایک (فرہاد) مجھے دیکھ کر شرمندہ ہوتا جبکہ دوسرا (شیریں) میرے محبوب کو دیکھ کر شرمندہ ہو جاتا۔ ز پیر میکده فیضی که می‌رسد سویم به شیخ...
  7. حسان خان

    ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک

    کراچی: پیر کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کراچی میں ایک اہم سیاسی جماعت کی صورت میں اُبھرکر سامنے آئی ہے، قومی اسمبلی کے ایک انتخابی حلقے سے انہیں کم ازکم پچاس ہزار ووٹ ملے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-245 جو متحدہ قومی...
  8. حسان خان

    تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے پیش کر دیا

    کل تک تو پرویز خٹک کا نام سننے میں آ رہا تھا۔
  9. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اجازت دیجئے کہ میں آپ کی اقتداء کرتے ہوئے یہ کہہ سکوں کہ متحدہ مہاجروں کا نام استعمال کر کے مہاجروں کو بدنام کرنے کا باعث بنتی ہے نہ صرف کراچی میں بلکہ پورے پاکستان میں۔۔۔ اس سے بڑھ کر متحدہ کا ہم پر ظلم کیا ہو گا کہ جو لسانی گروہ کسی زمانے میں غالب، انیس و دبیر اور جوش ملیح آبادی جیسے عظیم...
  10. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    دوسری جماعتوں کے سربراہ چورن بیچتے بھی نہیں ملیں گے۔ :)
  11. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    متحدہ اگر محنت کرتی اور عقلمندی سے کام لیتی تو درمیانے طبقے کے لوگوں کی ایک اچھی اور قومی جماعت کے طور پر ابھر کے سامنے آ سکتی تھی۔ لیکن اولا تو اس نے اپنی تنگ نظر قوم پرستی مکمل طور پر ترک نہیں کی،اور پھر آئے دن کی بے وقوفانہ حرکات نے اُسے کراچی اور حیدرآباد سے آگے کہیں بڑھنے نہ دیا۔
  12. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جب تک متحدہ کے سیاستدان اور متحدہ کے پرجوش حامی مہاجر قوم پرستی نہیں چھوڑیں گے، اُس وقت تک یہ سطحی اور آرائشی چیزیں بے فائدہ ہیں۔
  13. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    وڈیرے صرف مہاجروں کے حقوق سلب کرتے ہیں؟ ذرا سندھ کے پسماندہ دیہاتوں اور چھوٹے شہروں کی طرف دیکھئے تو آپ پر عیاں ہو گا کہ سندھیوں کے حقوق بھی شدت سے سلب ہوتے ہیں۔ ٹنڈو الہ یار میں لوگوں کے پاس پہننے کو چپل تک نہیں رہی ہے۔ کبھی متحدہ نے ان مظلوم سندھیوں کی یا نسلی فسادات میں مارے جانے والے مظلوم...
  14. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے جو اپنا نام 'مہاجر' سے'متحدہ' کیا تھا وہ محض ایک ڈھکوسلہ تھا ورنہ اُس کے حامیوں کا رویہ اور جماعت والوں کی حرکتیں بتاتی ہیں کہ وہ ابھی تک ایک کٹر مہاجر قوم پرست جماعت ہی ہے۔
  15. حسان خان

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    یہ بات کوئی قوم پرستوں کو جا کر سمجھائے۔ میری نظر میں تو سارے ہی برابر کے کراچی کے شہری اور پاکستانی ہیں۔ مجھے تو بلکہ اس پر فخر ہے کہ میں ایک ایسے تنوع سے بھرپور شہر میں رہتا ہوں جہاں پاکستان کی ہر زبان بولنے والا باشندہ آبادہے۔
  16. حسان خان

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    بس ایک امید دل میں زندہ ہے کہ متحدہ کے ان قوم پرست دہشت گردوں اور غنڈوں کا بھی کراچی سے خاتمہ کبھی نہ کبھی ہو گا ہی۔
  17. حسان خان

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    ریاست بنانے والے نہیں 'مہاجر' نہیں تھے، ریاست بنانے والے ہندوستانی مسلمان تھے اور وہ ریاست چند ہندوستانی صوبوں پر قائم ہوئی تھی، جن میں مسلم اقلیتی صوبے شامل نہیں تھے۔ خیر، چونکہ متحدہ پرستی میں آپ 'آپ' سے 'تم' پر اتر آئے ہیں، اس لیے میں بھی اس مرحلے پر خدا حافظ کہنے کو ہی بہتر سمجھتا ہوں۔
  18. حسان خان

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    متحدہ میں کراچی والوں کے ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہر کراچی والا متحدہ کا ہے۔ آپ کی منطق بہت بودی ہے۔ مہاجر قومی موومنٹ والے بھی تو سارے کراچی کے ہیں، اُسے آپ خفیہ اداروں کی پیداوار کہتے ہیں تو کیا یہ سمجھا جائے کہ سارے کراچی والوں پر خفیہ اداروں کی پیداوار ہونے کا الزام لگایا جا رہا ہےِ؟
  19. حسان خان

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    تھیں تو دونوں آباد کاریاں ہی ناں؟ ایک پر اعتراض اور دوسرے کی توجیہ کا کیا مطلب؟ یہ تو پھر نیت کی بات آ جاتی ہے جس کا فیصلہ نہ میں کر سکتا ہوں نہ آپ۔ آپ کراچی میں لاہور سے منتقل ہونے والی کی نیت کی جانچ کیسے کر سکتے ہیں؟ نہیں کر سکتے تو پھر ظاہر پر ہی فیصلہ کرنا پڑے گا۔
Top