زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
واقعی کل سے پی ایس ایل کا سکرپٹ ساز لگ رہا ہے۔
یاز
Post #259
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
محفل کے تناظر میں نیا سیاسی لطیفہ پیش ہے۔ نواز شریف کو چاہئے کہ نئی آئی ڈی بنا کر پھر سے سیاست میں آ جائے۔
یاز
Post #1,483
اپریل 13، 2018
فورم:
لطائف
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
بنگلور 3 اوورز میں 22 پہ 1 آؤٹ۔
یاز
Post #257
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
یہی سوالات دوسری طرح سے بھی پوچھے جا سکتے ہیں۔ ساتھ کس نے نہیں دیا تھا؟ قصیدے کس نے نہیں پڑھے تھے؟ گلاس کس نے نہیں بھرے تھے؟
یاز
Post #39
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات تو مناسب ہے، لیکن ہمیں یہ ان حروف کی صریح حق تلفی سی لگتی ہے۔
یاز
Post #13,823
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
جواب میں میک کولم بھی صفر پہ آل آؤٹ۔
یاز
Post #256
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
پھر سارا سارا خاندان وزارتِ عظمیٰ کے مزے چکھ چکا ہوتا۔
یاز
Post #34
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
عمران خان کی تصویر بطور ہندو دیوتا، معاملہ ایف آئی اے کے سپرد
جی جی، لیکن پھر بھی یاد ضرور آئی۔
یاز
Post #18
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
153 پہ 9 وکٹیں گر چکیں۔
یاز
Post #254
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
پنجاب کا سکور پی ایس ایل کے لحاظ سے تو کافی بہتر جا رہا ہے، تاہم دوسری جانب کوہلی، اے بی، ڈی کوک وغیرہ ہیں۔
یاز
Post #253
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میرا کیفیت نامہ
یہ تو۔۔۔ یہ تو!!!!
یاز
Post #1,990
اپریل 13، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
دیوانِ بابا رحمت سے لیا لگتا ہے۔
یاز
Post #24
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
میرا نہیں خیال کہ زیادہ سیاستدانوں کے نمبر آئیں گے۔ جو مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ شاید پورا ہو گیا ہے۔
یاز
Post #16
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ء سے جملہ تو کیا، لفظ بھی بنا کے دکھائے کوئی۔
یاز
Post #13,820
اپریل 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا یہی پیار ہے؟
ان سب مثالوں یا واقعات میں پیار کا کیا مذکور؟
یاز
Post #6
اپریل 13، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
ایک جملہ کے لطائف
جی جی۔ آپ نے بالکل درست نتیجہ اخذ فرمایا ہے۔
یاز
Post #2,736
اپریل 13، 2018
فورم:
لطائف
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
ویسے نواز شریف کے پاس پھر سے اہل یا صادق و امین بننے کا ایک طریقہ موجود تو ہے، لیکن وہ اس پہ یقیناً عمل نہیں کرے گا۔
یاز
Post #14
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
ایک جملہ کے لطائف
ارے واہ۔ فوراً نتیجہ اخذ کر لیا بھائی، اور وہ بھی بالکل درست۔
یاز
Post #2,734
اپریل 13، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
اور اس وقت کے بہت پرانا ٹی وی سے مراد 1940 یا 1950 کی دہائی کا ٹی وی ہونا چاہئے۔
یاز
Post #2,733
اپریل 13، 2018
فورم:
لطائف
نواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
مریم نواز کافی خوش ہو گی ویسے۔ سیاسی کیریئر ترکے میں ملنے کا بھرپور امکان ہے۔
یاز
Post #12
اپریل 13، 2018
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top