نتائج تلاش

  1. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    :rollingonthefloor:
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت کے بغیر کیسے مان لیا جائے کہ سب متفق ہیں۔
  3. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    کیا ہمیں ہی یہ مراسلہ کچھ کچھ "لیڈنگ" لگ رہا ہے یا دیگر احباب کو بھی؟ :thinking: :thinking2:
  4. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بجلی جانے کا علاج یو پی ایس سے، اور محبت کا بھوت چھترول سے۔
  5. یاز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں احمد فراز
  6. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اخبار کا کاغذ چھوٹا پڑ گیا ہو گا، ورنہ تو شہرے نیست کہ نیست۔
  7. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    روزنامہ امت کھپے۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    برا ہی مان گئے اے بی صاحب۔
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ڈی ویلیئرز کا ایک اور چھکا۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب 3 اوورز میں فقط 22 رنز درکار۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور ہماری مراسلہ نویسی کے دوران ہی 2 چھکے لگا کر غیرمتفق ہونے کا اعلان کیا۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جس طرح ڈی ویلیئرز جی آج کھیل رہے ہیں، اگر جیتنا ہے تو ان کو آؤٹ نہ کرنا زیادہ سودمند ہو سکتا ہے۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تسلیم ہے جی، لیکن اگر ترتیب میں یہ حروف بھی استعمال ہو جائیں تو بھی حرج نہیں۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    24 گیندوں پہ 41 رنز درکار۔ ڈی ویلیئرز ہنوز کریز پہ موجود۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    30 گیندوں پہ 47 رنز بنانا ہیں۔
  17. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    8 اوورز میں 64 پہ 2 آؤٹ۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ڈی ویلیئرز کا چھکا
  19. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    ورنہ یہ بھی آدمی تھے کام کے
  20. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    6 اوورز میں 41 پہ 2 آؤٹ۔
Top