ساری گیم اس چیز پہ منحصر ہو سکتی ہے کہ آئینی ترمیم کے خدوخال کیا ہوں۔ جیسے اگر آئینی ترمیم یہ کر دی جائے کہ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 کی بجائے 60 یا 62 سال ہو گی تو زیادہ تر موجودہ جج فارغ ہو جائیں گے۔ اور اصولاً یہ آئین کے دائرہ کار کے اندر بھی ہو گی کہ سب سرکاری ملازمین کی عمر کی حد یہی ہے۔...