نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    شان مارش بھی آج کل فارم میں ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    نہیں سہہ پایا آپ کی جانب سے اتنی تعریف۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے پائی جان چوہدری یاد آ گئے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لڑی کا عنوان دیکھیے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    پہلے ٹیسٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک عمومی توجہ سب احباب کے لیے ہے کہ مزاح اور تضحیک کا فرق ملحوظِ خاطر رہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    محترم اعوان جی بھائی ایک لڑی میں ایک ہی کلام بغرضِ اصلاح پیش کیجیے۔ ورنہ معلوم نہیں ہوتا کہ کس پر اصلاح دی جا چکی ہے اور کس پر نہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پیٹرسن کو آؤٹ کر لیا ہے۔ مگر اب دیر ہو چکی ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایک تو یہ ہیڈ اینڈ شولڈر والوں نے دماغ خراب کیا ہوا ہے لوگوں کا۔ یہ حرکت کافی بیزار کر رہی ہے اب
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    رومان کا زخمی ہونا اسلام آباد کے لیے مزید نقصان دہ
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سمیع کا بھی اچھا اوور مگر وکٹ کے بغیر کام نہیں بنے گا
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    فِن کے اوور میں اچھا فَن دیکھنے کو ملا
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بھرپور فرمائش پر تھوڑی دیر اور رکنے کے بعد واپس
Top