شاعر کے حوالے سے ایک تفصیلی پوسٹ فیس بک پر دیکھی تھی۔ اس کا ٹیکسٹ یہاں پیش کر رہا ہوں۔
---
’’ آسان نسخے‘‘ کے عنوان سے یہ نظم سیکڑوں بار چھپ چکی ہے ، لیکن اکثر شاعر نامعلوم درج ہوتا ہے یا کوئی غلط نام ۔ بے شمار حکیموں نے اسے خوش خط لکھوا کر اپنے مطب، کلینک پرآویزاں کیا اور یہ نظم ان کی ہی مشہور...