بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔
آپ کے دم سے محفل میں رونق بھی رہتی ہے اور ماحول خوشگوار بھی رہتا ہے۔
کل میں نے دیکھا تھا، مگر مصروفیت کے سبب آج پر ٹال دیا تھا۔ آپ بازی لے گئے۔ :)
اسد شفیق محلے کے ان لڑکوں میں سے ہیں، کہ جنھیں جب تک لڑائی میں کسی کی ہار کا یقین نہ ہو جائے، لڑائی میں شریک نہیں ہوتے۔ اور جب کسی کو پٹتا دیکھ لیں، تو اس کو مارنے والوں میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔