نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کی بیٹنگ سر خرم منظور کے نازک کندھوں پر۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میں تو خوش ہوا تھا کہ آج حوصلہ کر کے میچ کے شروع میں ہی آ گئے ہیں، شاید آپ کی اس دلیری سے ٹیم کے حوصلے بلند ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مختصر نظم: خواب

    ذرا مختلف تجربہ کی خاطر ایک مختصر نظم احباب کے ذوق کی نذر: خواب ٭ زندگی کے کینوس پر خواہشوں کے رنگوں سے خواب کچھ بکھیرے تھے وقت کے اریزر نے تلخیوں کی پت جھڑ میں سب کو ہی مٹا ڈالا ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج ایک ہی میچ ہے نو بجے رات کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز
  5. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    ارے پھر تعارف پورا کیے دیتا ہوں۔ ویسے تو ان کے سب پکوان ذائقہ دار ہیں۔ مگر ان کی اصل سپیشلٹی دیسی چکن کی مکھنی کڑاہی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایف-۸ مرکز میں بھی ہے اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں بھی
  7. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ لاہور کے مشہور بٹ کڑاہی والے ہیں۔ اب اسلام آباد میں بھی برانچز ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    اور بس

    شاعر غالبا اتباف ابرک ہیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے، ان کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ بات

    یہ اصل میں tricky سوال ہوتے ہیں۔ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسرت ہی رہے گی پی ایس ایل میں دونوں جانب سے دو سو دوسو والا میچ دیکھنے کی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سر خرم منظور آؤٹ ہو کر واپس۔ کراچی میں جشن کا سماں
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سمتھ کی شاندار اننگ کی بدولت بالآخر پشاور زلمی نے 132 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اگرچہ ابھی بھی کم سکور ہی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پشاور زلمی کے دس اوورز میں 54 پر 4 آؤٹ
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج سنا ہے ٹویٹر پر دونوں ٹیم ہینڈلز نے کافی ٹرولنگ کی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پہلی تو ہو سکتی ہے آخری نہیں وغیرہ وغیرہ
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مجھ سمیت اسلام آباد یونائٹڈ فینز کو مبارک ہو اور ملتان سلطان فینز سے پہلی شکست پر تعزیت
Top