نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 13166 تاریخ: 4 مارچ 2018ء وقت: 8:40 بجے رات 60 دن 1114 مراسلے 18 مراسلے فی دن
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا؟ ایک شرارت کو غلطی کا نام دے کر معذرت؟
  3. محمد تابش صدیقی

    قیمہ کے مزیدار اور ذائقے دار پکوان !

    ناگوار تو تب گزرنے کا امکان ہوتا، اگر ترکیب آتی۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    پروٹیز میں پروٹین کی کمی
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ غلطی نہیں باقاعدہ شرارت لگ رہی ہے۔ اول تو مولانا فضل الرحمٰن نے سینیٹ کا الیکشن نہیں لڑا، پھر نام کا مذاق اور پھر نیچے پارٹی کا نام بھی غلط۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کی ویڈیو بھی موجود ہے۔ بعد میں معذرت کی ہے جیو نے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    قیمہ کے مزیدار اور ذائقے دار پکوان !

    دم کا قیمہ، کچنار قیمہ، بند گوبھی قیمہ میرے پسندیدہ ہیں۔ البتہ گھوٹالہ، مکھنی، بہاری اور توا کھانے کا اتفاق نہیں ہوا، امید ہے کہ پسند آئیں گے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاہور بلنڈرز اب تو ان کے کھلاڑیوں سے کہنا بنتا ہے کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ویسے حد ہوتی ہے۔ اتنے میچوں میں تو آفریدی بھی ایک دفعہ پرفارم کر دیتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    فخر زمان بھی اپنا کوٹہ پورا کر کے روانہ
  11. محمد تابش صدیقی

    الٹی بیت بازی

    جانے کیا واقعہ ہوا، کیوں لوگ اپنے اندر نہیں رہے آباد جون
  12. محمد تابش صدیقی

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    جو بھی ہے مین آف دا میچ ویلیمسن کو ہونا چاہیے
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد اور لاہور نے ثابت کیا ہے کہ دونوں جگہ ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے
Top