ہمارے معاشرے میں کیء گھرانوں میں بوڑھے والدیں کو اپنے اوپر بوجھ سمجھتے ھیں،ایسے ھی ایک بوڑھے شخص نے اپنے والد کو بیوی کے ڈر سے کہاَ۔۔۔۔
ابا جی میں مجبور ھوں،میں اب آپکو اپنے گھر میں نھیں رکھ سکتا،میں آپکو تھوڑی دور چھوڑ آتا ھوں،کھانا وقت پر دے آیا کروںگا،اور یہ ایک کمبل رکھ لیں رات کو اوڑھنے...