سوری تعبیر مصروف تھی اسی لیے جواب نہیں دے سکی۔ڈرامہ کا پوچھا تھا آپ نے تو اڑان تو میں نے نہیں دیکھا ۔جو دیکھ رہی ہوں وہ یہ ہیں میرا ساہیں۔میں عبدالقادر ہوں۔اے دشت جنوں۔آپ بی دیکھنا اچھے جا رہیے ہیں۔۔۔۔اور میرے خواب ریزہ ریزہ بھی چل رہا ھے۔یہ بھی ناول پے مبنی ڈرامہ ھےمیں نے پڑھاھے اچھا ھے۔
اب تو...