نتائج تلاش

  1. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    خوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دنیا کا چکر لگا آئیں اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی
  2. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    :laughing:
  3. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھ کے جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ ناسمجھ ہے۔:)
  4. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    یار یہ لڑکیاں بہت میسنی ہوتی ہیں، عشق بھی فل سائز کرتی ہیں اور پڑھائی بھی فل ٹاس کرتی ہیں۔ تم غافل نہ رہنا، ماریں گی یہ ساری بدبختیں۔۔۔۔ پڑھتے تم رہو گے، اور اول یہ آئیں گی، باجماعت۔ بانو قدسیہ کے ناول راجہ گدھ صفحہ تینتالیس سے اقتباس :)
  5. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایک غلطی جو آپ کو عاجز کر دے اس کامیابی سے زیادہ بہتر ہے جو آپ کو مغرور کر دے...
  6. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    اپنے دشمن سے زیادہ اپنے گناہوں سے ڈرو کیوں کہ تمھارے گناہ، تمھارے دشمن سے زیادہ خطرناک ہیں. حضرت عمر - رضی الله تعالیٰ عنہ .
  7. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    ‎...حضرت ابو ہریرہ(رضی الله تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ: الله کے رسول ﷺ نے فرمایا: " عورت کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آو. ..... اس لئے کہ عورت پسلی سے بنی ہے, اور پسلی کے اوپر والے مڑے ہوئے حصے سے بنی ہے، تاہم اگر تم اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے، تو یہ ٹوٹ جائے گی۔
  8. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    جب آپ بے حد خوش ہوتے ہیں تو اس شخص کے پاس جانا چاہتے ہو جس سے تم بے حد پیار کرتے ہو۔ لیکن جب آپ بے حد اداس ہوتے ہیں تو اس شخص کے پاس جانا چاہتے ہیں جو آپ سے بے حد پیار کرتا ہے۔ ...اس لیئے اُن لوگوں کی قدر کرو جو آپ سے پیار کرتے هیں :)
  9. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    بے سکونی تمنا کا نام ہے، جب تمنا تابع الٰھی ہو جائے تو سکون ملنا شروع ہو جاتا ہے. ...حضرت واصف علی واصف - رحمة الله تعالیٰ علیه
  10. نیلم

    مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ناعمہ:)
  11. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ بلکہ یہ سوچو کے تم وہ خوش نصیب ہو جسے الله نے آزمائش کے قابل سمجھا
  12. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    دنیا میں کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا الله اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
  13. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    تمہاری وہ خاموشی جس کے بعد تم سے بات کرنے کی خواہش پیدا ہو تمھارے اس کلام سے بہتر ہے جس کے بعد تمہیں خاموش کر دیا جائے. حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ
  14. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    کبھی زندگی میں کسی کے لئے مت رونا کیونکہ وہ تمھارے آنسوؤں کے قابل نہ ہوگا -----اور جو اس قابل ہو گا وہ تم کو رونے نہیں دے گا
  15. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    جوکوئی اللہ سےڈرتے ھوئےکام کرےگااللہ اس کیلئے مشکلات سےنکلنے کاکوئی راستہ پیداکر دیگااورایسےراستےسے رزق دیگاجدھراس کاگمان بھی نہ جاتاھو جواللہ پربھروسہ کرے وہ اس کےلئےکافی ھے (سورتہ الطلاق)
  16. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرنا ۔ خود اچھے بن جانا ۔ہو سکتا ہے اپکے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے
  17. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    سوری جی آج آ گئ ھوں۔حاضری لگالیں۔
  18. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    تبدیلی اللہ کی طرف سے ہے ہر چیز فنا ہونے والی ہے جو ہوا اچھا ہوا جو ہو رہا ہے ......وہ بھی اچھا ہو رہا ہے اور جو ہو گا وہ بھی اچھا ہو گا تمہارا کیا گیا جو تم روتے ہو تم کیا لائے تھے جو تم نے کھو دیا ! تم نے جو لیا یہاں سے لیا جو دیا یہاں پر دیا جو آج تمہارا ہے کل کسی اور کا تھا اور...
  19. نیلم

    ماریہ بی لان

    ان کی کاپی بھی بہت جلد ہی مارکیٹ میں آ جاتی ہیں۔خاص کر کراچی میں۔
  20. نیلم

    اردو محفل کا سکول (5)

    بہت شکریہ جی اتنی اچھی دعا کے لیے۔
Top