جی بیٹے کی نسبت بیٹیاں ہمارےابو کو زیادہ اچھی لگتی ہیں ہم ساری بہینں ہی ابو کو زیادہ اچھی لگتی ہیں۔اورمجھےابو سے تو کبھی ڈانٹ نہیں پڑی ۔اور امی سے بچپن میں پڑتی تھی وہ بھی بہت ہی کم۔کم اس لیے کے میں شاہد ایک اچھی بچی تھی ۔شرارتیں نہیں کرتی تھی ۔نہ ہی ضدی بچی تھی۔ہر بات آسانی سے مان لیتی تھی۔لکین...