عزازیل یا ابلیس بہت عبادت گزار جن تھا۔۔ کہتے ہیں کہ کائینات کا کوئی ایسہ چپہ نہیں جہان اس نے سجدہ نا کیا ہو۔۔
اس کی عبادت گزاری کی وجہ سے فرشتوں کے ساتھ کام کرتا تھا لیکن۔۔۔
اس نے آدم کی قدر نہیں کی ۔۔۔ اس کی طرف سجدے سے انکار کر دیا۔۔
آدم کی عزت نا کرنے کی وجہ سے اللہ کی بارگاہ میں...