امین جی ،مبارک باد کے لیے تہنیتی پیغام کا سیکشن ہے پھر یہاں کیوں پوسٹ کیا یہ تھریڈ؟؟؟ راستہ نہیں معلوم وہاں کا تو میں لے چلوں؟؟؟
نایاب پر اس خاص کرم نوازی کہ وجہ جان سکتی ہوں ویسے؟؟؟ابھی ابھی کچھ پہلے یہیں ایک اور تھریڈ بھی تو پوسٹ کیا تھا نا آپ نے؟؟؟
سوری نایاب جی اب آپ سے مخاطب ہوں...