نتائج تلاش

  1. تعبیر

    رنگیلے ساحل

    واہ طالوت یہ سب سے منفرد اور زبردست پوسٹ ہے چلی مان لیا کہ یہ سب آپ کی سرچ اور گوگل کا کمال پر یہ منفرد خیالات آپ کو آتے کیسے ہیں ؟؟؟ ایک اور بات بتاؤں کہ یو اے ای کی ریت بھی سات رنگوں کی ہے اور وہاں ایک ڈیکوریشن پیس بھی ملتا ہے جس میں سات رنگوں کی ریت ہوتی ہے
  2. تعبیر

    خوفناک ساحل ۔۔ ؟

    یہ شاید تنہائی کے احساس کو مٹانے کے لیے بنائے گئے ہیں
  3. تعبیر

    مجھکو میری عمر اور میرے خواب دے دو

    کتنے افسوس کی بات ہے کہ انکی معصومیت کا اتنی جلدی قتل کیا جاتا ہے
  4. تعبیر

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    ٹھیک ہے جیا پر پہلے نعمان اور طالوت سے اجازت لے لیں ورنہ کہیں ڈانٹ نا پڑ جائے
  5. تعبیر

    کسان کھیتی باڑی و زراعت

    شکریہ ابوشامل اور ظہور پر مجھے اس کے حرف تہجی پتہ ہی نہیں ہیں کہ کیسے لکھتے ہیں ۔ مجھے وہی الفاظ آتے ہیں اسکے جو اردو سے ملتے جلتے ہیں بس
  6. تعبیر

    ٓ ٓ نارنگی کے رنگ ٓ ٓ

    شکریہ سارہ یہ بہت پہلے میں نے یہاں پوسٹ کی تھیں
  7. تعبیر

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    شکریہ پھر تو یہ کام اپ کو کل کرنا چاہیے تھا کہ کل میرا موڈ بہت خراب تھا پورے گھر کی کل شامت آئی ہوئی تھی میری وجہ سے وجہ شاید یہی ہوگی کہ کل میرا یہاں چکر نہیں لگا تھا تبھی اتنا برا موڈ ہو گا
  8. تعبیر

    روز مرہ کے معمولات

    ارے بابا آپ شروع تو کریں آگے ہم ہیں نا سنبھالنے والے اس میں زین بھی ساتھ دینگے اور شمشاد جی بھی اور میں تالیاں بجایا کرونگی ٹھیک ہے نا :hatoff:
  9. تعبیر

    روز مرہ کے معمولات

    ویسے مبارک ہو طالوت کہ آپ ہرے ہو گئے ۔ ایک معصوم فہیم ہی رہ گیا ہے :( ویسے ہم سے کیا راز داری :(
  10. تعبیر

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    واہ فہیم وہ کہتے تو اور بھی بہت کچھ ہیں آپ بس اپنے ہی کام کی باتیں سنتے ہین اس میں سے
  11. تعبیر

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    ہاہاہا شمشاد جی مجھے ہنسی آگئی اب ۔لطیفے پر نہیں بلکہ آپ کی بات پر
  12. تعبیر

    مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو حسن کہاں غائب ہو گئے ہیں اتنے وقت سے اور اب پاکستان میں ہیں یا انگلینڈ میں؟؟؟
  13. تعبیر

    تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

    وعلیکم السلام خرم بہت افسوس ہوا یہ سن کر اللہ سے دعا ہے کہ وہ عبدالباسط کو جلد از جلد صحت یاب کریں اور انکا آپریشن کامیاب ہو ۔ آمین خیر خیریت بتاتے رہنا خرم
  14. تعبیر

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    بات ہی ایسی کہی ہے شمشاد جی نے کہ مجھے ہنسی اگئی اور اب بھی آ رہی ہے
  15. تعبیر

    راحت فتح علی او رے پیا - راحت فتح علی

    لیکن سخنور آج میں ایک گانا دیکھ رہی تھی سنگھ از کنگ کا تیری اور تیری اور ہو ربا اس میں پہلی بار (میرے خیال سے) اکشے کمار کو راحت کے گانے پر ہونٹ ہلاتے دیکھا ہے
  16. تعبیر

    عدنان سمیع خان

    برائی ہم نے کب کی وہ تو جگجیت نے کی تھی :laugh: مجھے پہلے آپ کی پسندگی والا پیغام نظر نہیں آیا اس لیے شرما شرمی میں کچھ لکھ دیا تھا :laugh: ہم کہاں کمنٹس دے رہے ہیں یہ تو جگجیت نے کہا تھا :laugh: :laugh: :laugh: بڈھے یہاں بھی ایک ایسا جوان بلکہ نوجوان بڈھا ہے جو دن رات جگجیت کو سنتا...
  17. تعبیر

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    کوئی مجھے بھی سمجھائے کہ میں نے بھی ہنسنا ہے
  18. تعبیر

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    :laugh: :laugh: :laugh:
  19. تعبیر

    ہم بے شرم نہیں۔

    ارے واہ یہاں تو ساری ہی ہرے ہرے نظر آ رہے ہیں مبارک ہو کہ آپ مشہور ہو گئے ۔ دیکھا ایک ہی تھریڈ کا کمال :laugh: جبکہ میں ہمیشہ یہ کہتی ہوں کہ بڑے بڑے فارمز پر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ ویسے آپ کی جگہ میں ہوتی تو ہرگز ایسا نا کرتی بلکہ تھریڈ پوسٹ کرتی رہتی ۔ محفل کو چلان اور اگے...
  20. تعبیر

    جادو

Top