جی آسی صاحب، ذوق تو اقبال کی ولادت سے بھی بہت پہلے فوت ہو چکے تھے بلکہ جنگِ آزادی سے بھی پہلے یعنی 1854ء میں۔ اقبال نے داغ کو اپنی غزلیں اصلاح کے لیے بھیجی تھیں جس پر داغ نے کہا تھا کہ ان پر اصلاح کی ضرورت نہیں۔
ع - گیسوئے اردو ابھی منت پذیرِ شانہ ہے
اقبال کا یہ مصرع انکی غالب کے بارے میں...