میری سب دوستوں سے ایک درخواست ہے، ادھر بار بار لکھا جا رہا ہے کہ فلاں اخبار بہت بکنے والا ہے، فلاں اخبار بہت بک رہا ہے۔ خدا را اس کو بِکنے والا لکھیے، میں اس کو بَکنے والا پڑھ رہا تھا، ویسے زیادہ بِکنے والے اخبارات اکثر زیادہ بَکنے والے اخبارات ہی ہوتے ہیں، کیا خیال ہے :)