اچھے برے لوگ ہر جگہ موجود ہیں، اور جزو کی وجہ سے کل پر حکم نہیں لگایا جا سکتا، میں نام نہیں لکھتا لیکن کیا پنجاب میں برے لوگ نہیں؟ تو کیا اس وجہ سے ساری پنجابی قوم کرپٹ، رشوت خور، مکار، مفاد پرست اور گدھے کو بھی باپ بنا لینے والی ہے۔ کچھ پٹھان اگر رقوم لیکر اپنی بیٹیوں کی عارضی شادی کر دیتے ہیں...