نیازی صاب نے ایک بار بتایا تو تھا کہ نوکروں کے ساتھ ہی کھانا کھا لیتا ہوں۔
ویسے اسی سے ایک لطیفہ نما واقعہ بھی یاد آ رہا ہے۔ جس میں ایک بچے نے غریب آدمی کی کہانی لکھنی تھی، جس میں کچھ یوں لکھا
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک غریب آدمی تھا۔ وہ اتنا غریب تھا کہ اس کے سب نوکر، ڈرائیور، چوکیدار، باورچی...