کل کی کچھ خبروں کے بعد یہ اندیشہ بھی ہو چلا ہے کہ اس دفعہ پھر سے نیازی صاب نے "دوائی" کے زیرِ اثر ہی فیصلہ نہ کر لیا ہو۔ پہلے ایم پی ایز کو نکال دیا ہے، اور اس کے بعد انکوائری فرماویں گے۔
نیز یہ کہ ایسے ایم پی ایز کو بھی نکالا گیا ہے جو پہلے ہی پارٹی چھوڑ چکے یا نکالے جا چکے ہیں۔ جیسے جاوید...
گلالئی نے تو نازیبا میسجز کی بات کی تھی، جو شاید بلیک بیری وغیرہ سے چیک کئے جا سکتے ہیں۔ مقصد شاید کسی کو سیاسی نقصان پہنچانا ہو۔
میشا شفیع والا معاملہ می ٹو کیمپین کا تسلسل لگتا ہے۔ جس میں صرف الزام یا بیان ہی سامنے آ سکتا ہے۔ دیکھا دیکھی صبا قمر نے بھی آج ایسا ہی بیان دیا ہے۔