چنی جان غر
انگریزی میں Chinijan Ghar ہے۔ اردو میں نجانے کیسے لکھتے ہیں
یہ ٹیبل ماؤنٹین نما حیرت انگیز جغرافیائی فیچر زیارت کوئٹہ سے لورالائی جاتے ہوئے زیارت سے کچھ آگے آتا ہے۔ بظاہر چھوٹا سا دکھائی دینے والا یہ فیچر تقریباً 4 کلومیٹر لمبا اور ایک کلومیٹر چوڑا ہے۔ اردگرد کی میدانی زمین سے اس کی...