نتائج تلاش

  1. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حکیمانہ قول ہے: “عبادت کے تین محرکات ہوتے ہیں،پہلی عبادت وہ جو جنت کی طلب میں کی جاتی ہے یہ ایک تاجر کی عبادت ہے،دوسری وہ جو جہنم کے خوف سے کی جاتی ہے یہ ایک غلام کی عبادت ہے،تیسری وہ جو اللہ کی محبت کی وجہ سے کی جاتی ہے یہ بنرہ مومن کی عبادت ہے“۔
  2. نیلم

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    خوش آمدید برگ حنا
  3. نیلم

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔ آمین
  4. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تمہارا بہترین دوست وہ ہے جو تمہارے عیب جان کر بھی انکی پردہ پوشی کرے اور تمھارے ساتھ رہے اور یہ تمھارے رب (الله) کے سوا کوئی اور نہیں ہو سکتا
  7. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جس میں’’برداشت‘‘ کی قوت نہیں وہ سب سے زیادہ کمزور اور سب سے زیادہ بے وقوف ہے
  8. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    .✿.. Surah Al-Qalam # 07 ..✿. بے شک آپ کا رب ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے
  9. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  11. نیلم

    پنجاب ميں لوڈشيڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹرين، بينک، پٹرول پمپ جلاديئے گئے، لوٹ مار، فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    صبح 9 بج کے 15 منٹ پہ بجلی جاتی ہیں اور شام 4 بجے واپس آتی ہے.اور پھر پوری رات بجلی نہیں آتی ہماری طرف تو .یو پی ایس اور جنریٹر پر گزارہ ہے.
  12. نیلم

    Man

    Men are the ones who are given strength by God to protect women. so if you hurt women,you are not a man.
  13. نیلم

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  14. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  15. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا، مسلمان کی ناحق بےعزتی کرنا سود کھانے سے بھی بڑا گناہ ہے [ ابو داؤد، کتاب الاداب، حدیث:4876 ]
  16. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. نیلم

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  18. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جس نے رب کے لیئے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیوں کہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے
  19. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ابو ھریرہ (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا زکواة / خیرات کسی بھی صورت مال میں کمی نہیں کرتی، اور جو اپنے غلام کو معاف کر دے(آزاد کرنا) الله اسکی عزت میں اضافہ فرماتا ہے اور جو شخص عاجزی اپنائے الله لوگوں کی نظر میں اسکی قدر بلند کر دیتا ہے [مسلم 32 :6264 ]
  20. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    دنیا ایک سائے کی طرح ہے، اگر اس کے پیچھے بھاگو گے تو کبھی بھی پکڑ نہ پاؤ گے. اس سے اپنا منہ پھیر لو، تو اس کے پاس تمہارے پیچھے چلنے کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ ہو گا.
Top