کہتے ہیں ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل' سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔۔ جب وہاں پہنچا تو کہا۔۔
ًمیں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔۔"
- آسمان سے کون سی چیز زیادہ ثقیل ہے ؟
-زمین سے کیا چیز وسیع ہے ؟
-پتھر سے کون سی چیز زیادہ سخت ہے ؟
-کون سی چیز آگ سے زیادہ جلانے والی...