You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
تم میں سے بہتر وہ ہے
جس کی وجہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پُنچہے۔
-
میں شجر تھا شجر ہی رہا
وہ بدلتا رہاموسموں کی طرح
-
تو کسی در پہ گیا ہوتوتجھےخبرہو
کس قدر کاری اذیت ہےسوالی ہونا۔
-
اب تو یہ مسائل بھی صرف کتابوں میں ہی رہ گئے ہیں۔
-
-
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
-
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
-
-
مجھے سفید ٹیولپ پسند ہیں۔