نتائج تلاش

  1. یاز

    اوینجرز انفینیٹی وار

    کبھی دیکھنے کا موقع اور موڈ میسر ہوا تو امید ہے کہ ایک سے دو ہفتے میں سبھی دیکھی جا سکیں گی۔
  2. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    صلاح جی آج صلح کے موڈ میں نہیں ہیں۔ روما کا میچ میں واپس آنا مشکل لگ رہا ہے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیالی ایک چائے کی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
  4. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    لگتا ہے روما والے آرام کرنے کے موڈ میں ہیں آج۔
  5. یاز

    اوینجرز انفینیٹی وار

    ہم نے تو ابھی تک اس سیریز (یا گروپ آف سیریز) کو شروع ہی نہیں کیا۔ پہلے پچھلی فلمیں دیکھ لیں تو ہی تازہ ترین کا پلان بن سکتا ہے۔
  6. یاز

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    اس بابت اساتیذ ہی روشنی ڈال سکتے ہیں۔
  7. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اگلے ہفتے تک تو فہد بھائی نے آٹھ دس اسائنمنٹس کھڑکا دینی ہیں۔
  8. یاز

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    میرے کچھ دوست بھی اکثر سگریٹ نوشی چھوڑتے رہتے ہیں، جس کا عملی نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ خود سے خرید کر سگریٹ نہیں پینا، ویسے مل جائے تو مضائقہ نہیں۔
  9. یاز

    پشتون تحفظ موومنٹ

    یہود و ہنود کے ایجنٹ اور بیرونی سازشیں وغیرہ سے ہٹ کر اگر سمجھنا ہو کہ ایسی تحاریک کیوں اٹھتی ہیں تو گزارش ہے کہ ذیلی ویڈیو میں اوم پوری کے ڈائیلاگ ضرور سنئے اور غور کیجئے۔ یہ گلزار کی فلم ماچس کا ایک کلپ ہے جو کہ 1996 میں ریلیز ہوئی تھی۔ ہمیں اس کے یہ جملے بہت ہی برمحل لگتے ہیں: "دیکھو جب کسی...
  10. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    آج کیا 90 منٹ کا ہاف ہو گا؟
  11. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آیا۔ 1992 کا ورلڈکپ فروری مارچ میں ہوا تھا۔ انہی مہینوں میں سالانہ امتحانات بھی ہوا کرتے تھے (ہیں)۔ ہمارے ایک ہمسائے کے میٹرک کے پیپر تھے۔ انہوں نے بیان جاری کیا کہ پیپر ہر سال آتے ہیں، جبکہ ورلڈکپ 4 سال بعد آتا ہے، سو ترجیح کرکٹ ہی ہو گی۔
  12. یاز

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    کچھ الفاظ ذہن میں آ رہے ہیں، جن کا قافیہ شاید نہ ہو۔ ریوڑ ریوڑی گیدڑ قحط تلفظ تفریط
  13. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ورنہ دماغ کا دہی ۔۔۔۔۔ متوقع ہو سکتا ہے۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج مکرمی شاہد شاہ صاحب دکھائی نہیں دیئے اس لڑی میں۔
  15. یاز

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    حقہ کے کش تو بچپن میں اپنے دادا جان کے ساتھ بیٹھ کر لگا لیا کرتا تھا۔ تاہم الحمدللہ آج تک سگریٹ کے ایک کش سے بھی بچا رہا۔
  16. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    بارش کی صورت میں ڈک ورتھ لیوس ہو جاتا ہو گا۔
  17. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    تو پھر امتیازی روایت شکن کی اصطلاح وضع کر لیتے ہیں۔
  18. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    اہم بات یہ ہے کہ ہر زبان کی ہر اصطلاح کا ترجمہ دوسری زبان میں بعینہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایک مشہور مثال اٹالین "دی پرنس" کی ہے، جس کے کسی بھی ترجمے کا معنی و مفہوم "شہزادہ" ہو گا، تاہم اٹالین تاریخ کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس سے شہزادہ مراد نہیں ہے۔
  19. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    پھر تو روایت شکن یا رجحان ساز نما کچھ اصطلاح ہو سکتی ہے، جو کہ زیادہ مروج نہیں ہے۔
Top