نتائج تلاش

  1. یاز

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    جبکہ میں "جمران کی واپسی" نما ناول بھی آتا دیکھ رہا ہوں۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جواب میں حیدرآباد کا بھی پھسڈی تر آغاز۔ 4 اوورز میں 2 وکٹیں گر چکی ہیں اور فقط 22 سکور ہے۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رائیڈو، رائنہ، دھونی کی عمدہ بلے بازی کی بدولت چنئی نے 182 رنز کا مجموعہ بنایا۔ یعنی آخری 9 اوورز میں 120 رنز بنائے گئے۔
  4. یاز

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    محفل کی جیل۔۔۔۔۔۔ یہ نئی اصطلاح سنی ہے آج۔
  5. یاز

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ اسی مسئلے کو ہی دیکھ لیجیے۔ ابھی تک آپ نے سوشل میڈیا اور میڈیا پہ علی ظفر پہ انگلی اٹھاتے یا اس کی بھد اڑاتے کتنے لوگ دیکھے اور میشا شفیع پہ کتنے؟
  6. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    10 اوورز میں 54 رنز۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لیجئے سکرپٹ میں سے ایک عدد چھکا بھی برآمد ہوا ہے۔
  8. یاز

    چند فارسی و ایرانی نام

    اتنے مشکل نام کی چیز چرانا بھی خاصا دشوار ہوتا ہو گا۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی 9 اوورز میں 41 رنز۔ رن ریٹ پی ایس ایلوی بھی نہیں، بلکہ مدثر نذروی ہو چکا ہے۔
  10. یاز

    چند فارسی و ایرانی نام

    واقعی نہیں سنا بھائی، اور نہ ہی کھایا۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آٹھویں اوور کی پہلی گیند پر ڈوپلیسی بھی آؤٹ۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    7 اوورز میں 32 رنز۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    4 اوورز میں 15 رنز اور واٹسن کی وکٹ گرائی جا چکی ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سن رائزر حیدرآباد نے ٹاس جیت کر چنئی سپر کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ چنئی کا بہت پھسڈی آغاز۔ 2 اوورز میں 4 رنز۔
  15. یاز

    چند فارسی و ایرانی نام

    میرے خیال میں نریمان ہی ہے۔
  16. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    اور یہ کیونکر لگا آپ کو؟
  17. یاز

    چند فارسی و ایرانی نام

    لہراسپ، افراسیاب وغیرہ پاکستان میں سننے کو مل جاتے ہیں، اگرچہ خال خال ہی۔
  18. یاز

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    لیکن اس کو پریشرائز کر کے کیا مقصد حاصل ہو سکتا ہے؟
  19. یاز

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    یعنی علی ظفر کے اس معاملے میں اکیلے پن کا احساس ختم ہونے جا رہا ہے۔
  20. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آجکل فواد کی نان سلیکشن اور بھتیجے کی سلیکشن کے معاملے میں انضمام الحق بھی لطیفہ گوئی میں عظمیٰ جی کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔
Top