آج یہ لڑی دیکھ کر مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا ہے۔
2005 کی بات ہے میں راولپنڈی میں جاب کر رہا تھا۔ ایک روز خبر ملی کہ ہمارے ایک آفس کولیگ کا بھتیجا جہلم کے پاس ایک گاؤں سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ اس کولیگ کی ذاتی رسائی ایک ایجنسی تک تھی تو اس نے موبائل وغیرہ ٹیپ کروایا لیکن اغواکار فون استعمال کر کے...