اچھا میں پہلے اپنی گرمیوں کی چھٹیاں گزار کر آؤں تو پھر آتی ہوں ۔ اتنی دیر میں ٹکٹ اور سستی ہوجائے ۔ :P اور اتنی دیر میں بھابھو بھی اپنے مشن میں کامیاب ہوجائیں ۔ :lol: جو کہ اللہ کرے میرے آنے سے پہلے پہلے پایہ تکمیل پائے ۔
اور اگر میرے آنے پر پھر آئیڈیا پارک بند ہوا تو :?: