ذاتی حیثیت اور ایک مھفلین ہونے کے ناطے سے میں بھی سیاسی اور مذہبی زمروں کے حق میں نہیں ہوں، اور اپنی انتظامی حیثیت میں بھی اس رائے کا اظہار کرتا رہا ہوں لیکن مجبوراً ہمیں یہ زمرے رکھنے پڑے ہیں، وجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ان زمروں کو ختم کر دیں یا ان پر کنٹرول سخت کر دیں، جس کی انتظامیہ نے کوشش تھی، تو پھر...