ز من بہ جرمِ طپیدن کنارہ می کردی
بیا بہ خاکِ من و آرمیدنم بنگر
مرزا غالب دہلوی
میری بیقراری و بے چینی و اضطراب و تڑپ کے جرم کی وجہ سے تُو نے مجھ سے کنارہ کشی کر لی تھی سو اب میری خاک پر آ اور میرا آرام کرنا دیکھ یعنی موت نے سب بے قراریاں ختم کر دیں اب تو کنارہ کش نہ رہ۔