السلام علیکم خواتین و حضرات :)
نہیں نہیں میں خطاب کرنے نہیں آئی نا ہی آپ سے ووٹ مانگنے آئی ہوں ، مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ہمیں کچھ مدد رکار ہے ، جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ ہمارے پروموشن ٹیسٹ ہورہے ہیں ، اور انہی کے دوران ٹیچرز نے ایک فنکشن کا فیصلہ کر لیا۔
آپ سب یہ سوچ رہے ہوں گے کہ لو جی پیپرز کے...