بابا جی بتاتے ہیں کہ دھیان ، خیال اور مراقبہ ایک ہی چیز کا نام ہے - اور وہ دھیان جو ہے آپ کی حفاظت کرتا ہے - دھیان کالا بھی ہوتا ہے ، دھیان سفید بھی ہوتا ہے ، یہ چتکبرا بھی ہوتا ہے اور ڈبہ بھی -
لیکن جب آدمی ایک تہیہ کر لیتا ہے اور وہ پکار کر کہتا ہے " اھدنا الصراط المستقیم " تو پھر اس کو سیدھا...