اچھا ہو گیا اب کل کو ہے اگلا :) پیراڈائز لاسٹ ، پتا ہے اس کا مصنف جو تھا نا وہ اندھا تھا لیکن اس نے بارہ والیم لکھے ۔ ہی ہی ہی ہم نے پہلا اور نواں پڑھا ہے ۔
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
ارے محب لالہ یہ تو صرف میرے تعارف کا دھاگہ ہے ۔ انٹر ویو کا تو ابھی شروع ہی نہیں ہوا یہ تو یونہی شمشاد چاچو نے تھوڑے سے سوال پوچھے ہیں ،
اب آپ یہاں سے ہی اندازہ لگا لیں کہ اگر محفل میں الیکشن ہوئے تو میری جیت پکی ہے (y)
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔